2022 General Notifications

جاوید اقبال بخآری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ریٹائر ہوگئے ایڈیشنل چارج علی سرفراز سیکرٹری فوڈ کے سپرد

کل سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب مدت ملازمت مکمل کر کے 14 مارچ دو ہزار بائیس کو ریٹائر ہوگئے ان کی پوسٹ کا ایڈیشنل چارج علی سرفراز حسین سیکرٹری فوڈ پنجاب کو سونپا گیا ہے وہ اپنی اصل ڈیوٹی وہ ادا کرتے رہیں گے  

Related posts

ہر حکومت نے کا لج  اساتذہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا، غلام مصطفی

Ittehad

گریڈ ایک سے پندرہ  کے  محکمہ صحت کے ملازمین کو 5  سٹیپ ٹائم سکیل  کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

پریذائیڈنگ آفیسرز کی دو روزہ ٹریننگ ضلع ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ذمہ داری ۔الیکشن کمیشن کی ہدایات

Ittehad

Leave a Comment