2021 HED News Latest News

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کرسمس کیک کاٹا

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سید جواد حسین بخآری نے آج ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر  کرسمس کا کیک کاٹا  باقاعدہ تقریب میں سپشل سیکرٹری،ایڈیشنل سیکرٹریز،ڈپٹی سیکرٹریز اور مختلف شعبہ جات کے سیکشن آفیسران موجود تھے انہوں نے کرسچن کمیونٹی کے افراد کو کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Related posts

ڈاکٹر رمضان برین ہیمرج کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

فخر اتحاد اساتذہ ڈاکٹر شیر محمد گوندل جرمنی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل کر کے واپس آ گئے

Ittehad

اساتذہ کے مسائل کے حل کےلئے ایچ ای ڈی کا آن لائن سسٹم

Ittehad

Leave a Comment