2021 Akhbaar Latest Newsپنجاب کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکولز چھ سے گیارہ ستمبر تک بند by IttehadSeptember 3, 2021September 3, 20210501 Share0 وزیر تعلیم سکولز ایجوکیشن مراد راس نے اپنے ایک ٹیوٹ اعلان میں کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے چھ سے گیارہ ستمبر تک بند کر دئیے گئے ہیں ایسا کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے سبب کیا گیا ہے