2021 HED News Latest News

چار اضلاع کے سکول چھ سے تیرہ مارچ تک پھر بند ۔بارہ مارچ کی میٹنگ میں اگلا فیصلہ ہو گا

گورنمنٹ آف دی پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع لاہور،گوجرانوالہ ،راولپنڈی اور فیصل آباد کے سکولز کرونا کی صورتحال کے پیش نظر چھ مارچ سے تیرہ مارچ تک پھر بند کر دئیے گیے ہیں صورتحال کا بغور جائزہ لیا جائے گا اور بارہ مارچ کو آئندہ کھولنے بارئے فیصلہ کیا جائے گا

Related posts

پنجاب یونیورسٹی:امتحانات کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول

Ittehad

  فیصل آباد ۔۔پروفیسر ریاض الحق  وفات پا گئے

Ittehad

پرموشن لینے کے لیے منافقت اور چھوٹ کا سہارا لینا پڑےگا پرفارما دیکھیں

Ittehad

Leave a Comment