2023 HED News Latest News

سرگودھا  ڈائریکٹر کیس کی ڈسپوزل۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ہاتھ کھل گئے 

نئے منتخب ہونے والے چار سو سے زائد پرنسپلز و ڈائریکٹرز کی تعیناتی اس کیس کی وجہ سے رکی پڑی تھی

لاہور نمائندہ خصوصی۔  آج  پنجاب سروس ٹربیونل میں ڈائریکٹر سرگودھا پروفیسر احمد سیال کا کیس ڈسپوذڈاف ہوگیا انہوں نے دو سال عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف اپنے حق میں ہونے والے کیس کا فیصلہ تسلیم نہ کرنے کی ضد کے خلاف کیس کر رکھا تھا اور عدالت نے نئی تقرریوں کے خلاف حکم امتناعی جاری کر رکھا تھا کل حکومت نے اپنی ضد توڑ کر احمد سیال کی ڈائریکٹر کے عہدے پر بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا آج اسے عدالت میں پیش کیا گیا تو عدالت نے کیس ڈسپوز آف کر دیا جس سے اب تمام نئی پوسٹنگ ہو سکیں گی

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹر پنڈی کی خالی آسامی پر درخواستیں طلب کرلی گئیں

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ذوالفقار گھمن ٹرانسفر چارج سپشل سیکرٹری کے سپرد

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے پی ایس بی ون کی تاریخ 4 دسمبر مقرر ۔ اصل سٹوری

Ittehad

Leave a Comment