HED News Latest News

اگلے ماہ کی تنخواہ اسی مہینے ملے گی

لاہور۔پنجاب حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے آج ایک مراسلہ جاری کیاہے جس میں اکائونٹنٹ جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس مرتبہ تنخواہ پہلی کی بجائے 30 تاریخ کو ہی ادا کردی جائے۔یہ واضح کیا گیا ہے کہ چونکہ یکم اور 2 مئی کو بنک بند ہوں گے اس لئے ایسے اقدامات اٹھائے جائیں کپ تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر نہ ہو اور ملازمین اس مہینے 30 تاریخ تک اپنی تنخواہیں نکلواسکیں۔یاد رہے کہ رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے اور اگلے ماہ عیدالفطر منائی جائے۔جس کےلوگوں اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے شاپنگ بھی کرنی ہے۔

Related posts

اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں کو صدمات

Ittehad

پیپلا کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اور اتحاد کے سینئر راہنما ملک ارشاد کے والد بزرگوار وفات پا گئے

Ittehad

ملک میں عید الفطر کی اکتیس مارچ تا دو اپریل تین چھٹیاں ہونگی. ,سرکاری پریس ریلیز

Ittehad

Leave a Comment