2021 Akhbaar Latest News

پروفیسروں کی رمضان بازار میں ڈیوٹیاں

ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن گوجرانولہ ڈویژن نے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ایک ڈیوٹی روسٹر جاری کیا  ہے جس کے مطابق مختلف کالجوں کے ساٹھ لیکچررز کو رمضان بازار  نوشہرو روڈ صغیر شہید پارک گوجرانولہ میں واقع رمضان بازار میں ڈیوٹیاں لگانی گئی ہیں جو مانیٹرنگ میں ضلعی انتظامیہ کی مدد کریں گے نصف یعنی تیس لیکچرز صبح چھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک جبکہ دوسرا گروپ تیس لیکچررز ایک بجے دوپہر سے شام  چھ بجے تک فرائص سر انجام دیں گے

Related posts

رحیم یار خان ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما پروفیسر عبد الرحمن چوہدری انتقال کرگئے 

Ittehad

ملک بھر میں پندرہ جون تک تمام امتحانات ملتوی کر دئیے گئے

Ittehad

December 2014

Ittehad

Leave a Comment