2022 HED News Latest Newsگجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ by IttehadFebruary 14, 2022February 14, 20220565 Share0 یونیورسٹی آف گجرات سے واپس ا کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اٹھائیس خواتین کے یکم جولائی سے مختلف کالجوں میں جوائن کرنے تک کے درمیانی عرصہ کی تنخواہیں ایڈجسٹ کی گئی ہیں ان کی تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں