2021 Latest News Obituary

غم کی خبریں—صدمات—–انتقال پر ملال

راہنما اتحاد اساتذہ امتیاز حسین کو صدمہ

گوجرانولہ۔ ۔۔راہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر  امتیاز حسین کے والد بزرگوار گزشتہ دنوں قضائے الٰہی سے اللہ کی رحمت میں چلے گئے ان کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی قبرستان واقع نزد کالج روز گوجرانولہ کی جناز گاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں عزیز واقارب کے علاؤہ ضلع گوجرانولہ کے کالجوں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ۔ گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانولہ ۔گورنمنٹ فقیر محمد فقیر کالج پیپلز کالونی گوجرانولہ اور گورنمنٹ کالج قلعہ دیدار سنگھ کے کالج اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں صدر پیپلا گوجرانولہ ڈویژن پروفیسر محمد اختر گھمن ۔رہنما اتحاد اساتذہ اسد بٹر رہنما اتحاد اساتذہ نعیم ورک کے پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اروپ پروفیسر رانا عارف ۔رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر حبیب اللہ نمایاں تھے اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما پروفیسر محمد عارف۔ پروفیسر غلام مصطفی۔ پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم ۔ پروفیسر جہاں زیب ڈھلوں پروفیسر حسن رشید اور پروفیسر محمد کاشف  نے جنازہ کے بعد خصوصی دعا میں شرکت کی پروفیسر امتیاز حسین اور ان کے برادران و دیگر اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی  اتحاد اساتذہ کے مرکزی و ڈویژنل عہدے داران نے پروفیسر امتیاز حسین سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے  اظہار تعزیت کے لئے پروفیسر امتیاز حسین کا سیل نمبر 03338104045

ڈاکٹر خرم ٹوانہ کو صدمہ        

سرگودھا۔۔ رہنما اتحاد اساتذہ ۔اورگورنمٹ یسوسی ایٹ ڈگری کالج بھاگٹانوالہ سرگودھا کے شعبہ اردو ادب کے نامور استاد ڈاکٹرخرم نوا نہ کے والد محترم  آج مورخہ بارہ دسمبر انتقال کر گئے  ڈاکٹر صاحب ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ اتحاد اساتذہ سرگودھا ڈویژن کے حلقوں میں قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہی اس بنا پر دوست احباب سوگوار ہیں اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنماوں پروفیسر محمد عارف۔پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم ۔پروفیسر غلام مصطفی چوہدری اور پروفیسر حسن رشید نے ڈاکٹر خرم ٹوانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کی بخشش کے لیے دعا کی ہے پیپلا سرگودھا ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان۔ مرکزی  جنرل سیکریٹری پیپلا ڈاکٹر صاحب زادہ احمد ندیم ۔ رہنما اثحاد اساتذہ پروفیسر ابو الحسن نقوی اور رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر طفیل گوندل ڈاکٹر خرم ٹوانہ کے شریک غم ہیں 

پروفیسر ظرافت علی کو صدمہ

فیصل آباد۔۔۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پیپلز کالونی فیصل آباد کے پرنسپل محترم پروفیسر ظرافت علی کے تایا سسر ڈاکٹر نور احمد (النور ہسپتال والے) گزشتہ جمعہ المبارک دس دسمبر دو ہزار اکیس کو قضاء الٰہی سے وفات پا گئے  اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 

Related posts

بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین اپنی پوسٹنگ اولیت سے آگاہ کریں

Ittehad

پرنسپل کی امیدوار خواتین کے کاغذات کم ہیں/فوری مہیا کریں

Ittehad

پروفیسر عبد الحمید بٹ کرونا سے انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment