2021 Latest News Obituary

اتحاد اساتذہ کے رہنماؤں کو صدمات…..ڈاکٹر منعم اور گوہر الطاف صدمہ میں

ڈاکٹر منعم المحبوب کو صدمہ 

اتحاد اساتذہ لاہور کے معروف رہنمااور گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے شعبہ کیمسٹری کے استاد  پروفیسر ڈاکٹر منعم المحبوب کے برادر بزرگ احسن الخواد کچھ روز کرونا میں مبتلا رہنے کے بعد آج اللہ کی رحمت میں چلے گئے ان کی نماز جنازہ آب سے کچھ ہی دیر قبل سعید آسی پارک ڈی بلاک   سبزہ زار  لاہور میں ادا کر دی گئی مرحوم دس روز تک ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں رہے ڈاکٹر منعم المحبوب اور ان کے دیگر اہل خانہ نے اپنے بس میں جو کیا جا سکتا تھا کیا مگر اللہ کو یہ ہی منظور تھا انا للہ و آنا علیہ راجعون تعزیت کے لیے آپ اس نمبر پر ڈاکٹر منعم المحبوب سے رابطہ کر سکتے ہیں 3219498444 

سیکرٹری گوجرانولہ بورڈ پروفیسر گوہر الطاف کو صدمہ

یونیورسٹی آف گجرات جی ٹی روڈ کیمپس کے شعبہ شماریات کے اسسٹنٹ پروفیسر اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانولہ کے سیکرٹری گوہر الطاف کے والد بزرگ وار دو اکتوبر دو ہزار اکیس کو جہان فانی کو الوداع کہہ گئے آنا للہ و آنا علیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ وزیر آباد میں مشن سکول میں ادا کر دی گئی اتحاد کے تمام ساتھی ان کی مغفرت اور جنت الفردوس میں ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں پروفیسر گوہر الطاف سے اظہار تعزیت کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں03338122647

Related posts

لیکچررز کی ترقیوں کی تازہ ترین ۔خواتین  سنیارٹی نمبر 1 تا 200 کی ترقی

Ittehad

پیف کی جانب سے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے ہونہار مگر غریب لاچار طالب علموں کے لیے سکالرشپس

Ittehad

حکومت پاکستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر ریا

Ittehad

Leave a Comment