2025 General Notifications Latest News

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ اکتیس اکتوبر تک بڑھا دی گئی

دراصل یہ توسیع حکومتی ٹارگٹ پورا نہ ہو سکنے کے باعث کی گئی ہے مگر ذرائع اسے تاجروں تنظیموں اور ملک کی دیگر پیشہ ورانہ تنظیموں کے درخواست کرنے کا کہہ رہے ہیں

اسلام آباد( نامہ نگار) انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر سولہ دن کی توسیع کر دی گئی ہے اب یہ ریٹرنز 31 اکتوبر تک جمع کروائی جا سکیں گی کہا یہ جا رہا ہے کہ ایسا ملک کی بہت سی تنظیموں کے مطالبے کے پیش نظر کیا گیا ہے مگر اصل بات یہ ہے کہ حکومتی ہدف پھر پورا نہیں ہوا عوام اور گزشتہ برس ریٹرن جمع کروانے والوں کو نوٹسز بھجیوائے جا رہے ہیں اور ڈرایا جا رہا ہے کہ ریٹرن نہ جمع کروانے کی صورت میں انہیں کیا نقصانات پہنچ سکتے ہیں

Related posts

بجٹ سے پنشن دینے کی بجائے متبادل لانے پر سب کا اتفاق

Ittehad

دو سو دس ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد وخواتین کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی

Ittehad

آج گیارہ بجے احتجاجی سرکاری ملازمین کے نمائندے رحمان باجوہ کے وفد سے مذاکرات ہونگے

Ittehad

Leave a Comment