2024 Latest News Press Releasesوفاقی وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس میں پچیس فیصد چھوٹ بحال کردی by IttehadJune 29, 2024June 29, 20240118 Share0 اسلام آباد۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ 2024-25 میں اساتذہ اور ریسرچرز کو انکم ٹیکس میں پچیس فیصد چھوٹ جو واپس لے لی گئی تھی اس پھر سے بحال کر دیا گیا ہے