2022 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالج ٹیچنگ انٹرنی کی بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

 سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ویب سائٹ اور اخبارات میں اشتہار دیا ہے دو ماہ قبل بھی یہ بھرتی کی گئی تھی مگر رپورٹ یہ ہوا ہےکہ بہت سے امیدواران بہت سی وجوہات کی بنا پر جوائن نہ کر پائے اور آسامیاں خالی رہ گئیں کچھ اس دوران اور بھی پیدا ہوئیں اشتہار کے مطابق امیدواران سے کہاگیا ہے کہ وہ سترہ فروری تک کالجوں کے نوٹس بورڈز پر دیکھیں کہ وہاں کون کون سی سیٹیں خالی ہیں اور اشتہار  میں دئیے گئے شیڈول کے مطابق درخواستیں دیں امیدواران کے لیے ایم اے /ایم ایس سی یا مساوی بی ایس فور ائیر یا مساوی ہونا چاہیے عمر کی کوئی قید نہیں امیدوار اکیس تا بائیس فروری درخواست بمعہ دستاویزات متعلقہ کالج میں جمع کروا سکتے ہیں کالج والے میرٹ قواعد کے مطابق بنائیں گے اگر کسی امیدوار کو میرٹ پر اعتراض ہو تو اس ضلع کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو شکایت درخواست اٹھائیس یا یکم مارچ کو دے سکتے ہیں بقیہ معلومات آپ اشتہار سے دیکھ کر معلوم کر سکیں گے

Related posts

  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر ،966تا  تا 1450 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا دو جنوری سے آغاز 

Ittehad

پی پی ایل اے سرگودھا ڈویژن کی کارکردگی لائق تحسین اور قابل تقلید ہے

Ittehad

پوسٹنگ کے منتظر ستائیس مرد وخواتین کے آرڈرز کر دئیے گئے آج جوائنگ ہے

Ittehad

Leave a Comment