2022 Latest News University / Board News

نوکر شاہی کی یونیورسٹی قوانین کی تشکیل نو ہرگزقابل قبول نہیں ۔مزاحمت کریں گے اتحاد اساتذہ پاکستان

سوشل میڈیا پر کابینہ میٹنگ کا ایک ایجنڈا مشتہر ہوا ہے جس میں اور ایجنڈا آئٹمز کےعلاوہ ایک پوائنت یونیورسٹیوں کے قوانین کی کوئی تشکیل نو ہے وہ کیا ہے اس کے خالق کے علاؤہ کسی کو  معلوم نہیں تعلیم سے متعلق تمام سٹیک ہولڈرز کا بے خبر ہونا کسی سازش کی غمازی کرتا ہے اگر یہ مفاد عامہ میں ہے تو سٹیک ہولڈرز کو بے خبر کیوں رکھا گیا ہےاور اگر یہ کسی مخفی ایجنڈے کا حصہ ہے تو تمام متعلقین کو اشتعال دلانے کا موجب بنے گا ماضی میں مثال موجود ہےکہ ایک آرڈیننس لایا گیا عجلت میں عمل درآمد کروایا اور پھر کیا ہوا  عدالتی حکم نے الٹ دیا مگر انگریز کے سدھائے یہ بیوروکریٹ بعض نہیں آتے ہم مشورہ دیتے ہیں کہ کابینہ میں زیر بحث لانے سے قبل اسے سٹیک ہولڈرز سے شئیر کیا جائے خصوصاً ماہرین تعلیم کے ساتھ  یونیورسٹی فیڈریشن کے ساتھ  تاکہ کسی تنازعہ سے بچا جا سکے لیکن اگر زبردستی ایسا کیا گیا تو اتحاد اساتذہ اس کی بھر پور مخالفت کرئے گی

Related posts

پانچ تعلیمی بورڈوں کے چیرمین کا ایڈیشنل چارج متعلقہ کمشنروں کے سپرد 

Ittehad

تمام ایسوسی ایٹ پبلک و پرائیویٹ کالجز میں تعطیلات کا اعلان ۔ بی ایس کالجز متعلقہ یونیورسٹیز کے رحم و کرم پر

Ittehad

کلاسز اور ٹریننگ دونوں ایک ہی وقت کیسے ممکن ہے ڈی پی آئی کالجز ہوش کے ناخن لیں

Ittehad

Leave a Comment