2022 Latest News Press Releases

آج سول سیکریٹریٹ چوک پر بھرپور احتجاج ہوگا لاہور اور گردونواح کے احباب ساڈھے بارہ تک پہنچ جائیں

دوسرے شہروں سے قافلے جانب لاہور رواں دواں ہیں  مردہ ضمیر جنجھوڑنا مشکل بھی ہوتا ہے اور صبر آزما ہے لیکن ہمارے ساتھیوں کے حوصلے بلند اور جذبے جواں ہیں لہذا انشاء اللہ یہ فریضہ انجام پائے گا لاہور اور گردونواح کے قریبی علاقوں سے احباب گرامی سے درخواست ہے کہ ساڈھے بارہ بجے تک سیکریٹریٹ چوک میں پہنچ جائیں آج فیصلہ کن مظاہرہ ہو گا 

یہ اپیلیں بھی سن لیں 

Related posts

الیکشن کمیشن نے انتظامی بنیاد  پر پوسٹنگ/ ٹرانسفر کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیدیا

Ittehad

پی پی ایل اے کے انتخابات پندرہ اپریل کو ہونگے

Ittehad

نائب صدر فپواسا پنجاب ڈاکٹر احتشام کی کاوشیں رنگ لے آئیں جی سی یونیورسٹی کے ملازمین کو بھی ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس مل گیا

Ittehad

Leave a Comment