Latest News Obituary

رہنما اتحاد اساتذہ و سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی رانا محمود خان ہم میں نہ رہے

رہنما اتحاد اساتذہ و سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی رانا محمود خان ہم میں نہ رہے اسی کی دہائی میں جن لوگوں نے اتحاد اساتذہ کی آبیاری کی رانا محمود خان ان میں سے ایک تھے وہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ کے شعبہ اقتصادیات سے وابستہ تھے انیس سو اٹھاسی میں پنجاب یونیورسٹی کے سینٹ انتخابات میں رجسٹرڈ گریجویٹ کی نشست پر اتحاد اساتذہ کے ٹکٹ پر تنظیم اساتذہ کے نامور امیدواران بشمول رانا اصغر علی سابق صدر پیپلا کو شکست دیکر کامیاب ہوئے دو ہزار دس میں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوئے مرحوم بہت نرم گو ۔ملنسار اور ہر دل عزیز استاد تھے اثحاد اساتذہ کے تمام دوست ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں

Related posts

نو منتخب خواتین لائبریرین کی پرانی پوسٹنگ پرپوزلز کینسل۔ نئی کیلئے زوم میٹنگ سات سے تیرہ اپریل

Ittehad

یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ،فپواسا کا احتجاج کا اعلان

Ittehad

تعلیمی ادارے جلد لیکن بتدریج کھولنے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment