2020 Akhbaar HED News Latest News

پے و سروس پروٹیکشن کا حصول۔۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی دو اکتوبر کو ریلی نکالے گی

پی پی ایل اے اور ایجوکیٹرز کی مشترکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دو اکتوبر کو لاہور میں ریلی منعقد کی جائے گی چس میں پنجاب بھر سے پے و سروس پروٹیکشن کے متاثرین لیکچرزز و ایجوکیٹرز ہزاروں کی تعداد میں شرکت کریں گے  پروگرام ترتیب دینے کیلئے فریقین کا ایک اجلاس گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں پی پی ایل اے کی جانب سے  چوہدری غلام مصطفیٰ ،چوہدری توصیف صادق ڈاکٹر خورشید اعطم ,ممبر جوانیٹ ایکشن کمیٹی ڈاکٹرشیر محمد گوندل اور حسن رشید  جبکہ پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی صدر جناب محمد صفدر نے شرکت کی ملاقات میں دو اکتوبر کو لاہور میں منعقدہ دیلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور تقسیم کار طے کر کے محتلف امور کی انجام دہی کے لیے ڈیوٹیاں لگانی گئی 

Related posts

لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات میں آٹھ جنوری تک توسیع کا حکم دے دیا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کے 58 مضامین میں بی ایس کے داخلے شروع ۔درخواستیں صرف ان لائن قابل قبول

Ittehad

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کیمٹی کا اجلاس 28 مارچ کو طے ہوگیا چالیس کیسز تاحال نہیں پہنچ پائے

Ittehad

Leave a Comment