2023 HED News Latest News

  وائے ممتاز علی ڈپٹی ڈائریکٹر پاکپتن اور شیر باز ڈپٹی ڈائریکٹر اوکاڑہ تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق اوکاڑہ کے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر 
کالجز رائے ممتاز علی کو ضلع پاکپتن کا ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تعینات کیا گیا ہے ان کی جگہ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پاکپتن جو اجکل پوسٹنگ کے منتظر تھے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر اوکاڑہ تعینات کیا گیا ہے پس منظر اس کا یہ ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسسٹنٹ پروفیسر بیالوجی شیر باز خان کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج پاکپتن کے ساتھ جھگڑا ہوا مار کٹائی ہوئی تو دونوں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا شیر باز خان تو عہدہ  چھوڑ کر چلے گئے مگر پرنسپل گورنمنٹ فریدیہ  گریجویٹ کالج  پاکپتن نے ان آرڈرز کے خلاف حکم امتناعی لےکر اپنے عہدے پر  ابھی تک قائم ہیں اب حکومت نے جناب شیر باز خان کو بھی اوکاڑہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے

Related posts

کامرس کالجز کو جنرل کالجز میں ضم کرنے کا فیصلہ تبدیل ،27جون نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

Ittehad

پرنسپل ڈاہرانوالہ عدیل شہزاد چیمہ تعلمی بورڈ بہاول پور کے سیکرٹری تعینات کر دئیے گئے

Ittehad

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے عہدے داروں کی اپنے کولیگز کو کرسمس کی مبارک باد

Ittehad

Leave a Comment