2020 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی ان لائن امتحانات 5اگست سے تجرباتی طور پر

پنجاب یونیورسٹی ایک ایسا امتحانات کا انعقاد کر رہی ہے جس کی کامیابی کا انہیں خود یقین نہیں ہے یہ تجربہ وہ بی اے/بی ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ٹو کے طالب علموں پر 5اگست سے کرنے جا رہی ہے شرائط اس امتحان کی اتنی کڑی ہیں بمشکل بیس سے پچیس فیصد طالب علم انہیں پوری کریں گے ای میل اور صرف جی میل ایڈریس ہو وہ 

ایڈریس 24 جولائی تک یونیورسٹی کو فراہم کرنا ہے بصورت دیگر وہ ان لائن امتحانات میں بیٹھنے کے آہل نہیں ہونگے کمرہ ذامتحان کے بارےمیں اتنا خوف ناک منظر کشی کی گئی ے کہ طالب علم خوف زدہ ہو گیے کہ اتنی نگرانی ہو رہی ہو گی وہاں  دوسرے وہ طالب علم ہیں جن کے ہاں سہولیات کا فقدان ہے لیب  ٹاپ اگر ہو بھی تو انٹر نیٹ کی سہولت میسر نہیں یا آہستہ ہے ہمارے پنجاب کے بعض علاقے ایسے ہیں جہاں نیٹ کی سہولت سرے سے موجود ہی نہیں ان لائن امتحانات کا فیصلہ کرنے والوں کے ذہین میں ہے کہ اس کی کامیابی کے امکانات محدود ہیں لہذا انہوں نے متبادل روایتی امتحان کی آپشن ساتھ رکھی ہے ان لائن امتحان نہ دینے والے نومبر دسمبر میں امتحانی سنٹرز میں امتحان دیں گے

Related posts

پروفیسر فرخ زہرا گیلانی انتقال کرگئیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ  کے وفد نے پروفیسر ندیم اشرفی کی ہسپتال میں عیادت کی

Ittehad

گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے زوالوجی کے پروفیسر ملک خالد جاوید کل شام اچانک انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment