الاونس یکم مارچ دو ہزار بائیس سے دیا جائے گا اگست کی تنخواہوں میں بقایا جات ملیں گے
پنجاب حکومت نے وعدے کے مطابق گریڈ ایک سے انیس تک کے سرکاری ملازمین کو تیس جون دو ہزار بائیس تنخواہ پر پندرہ فیصد سپشل الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفیکیشن کچھ یوں ہے