2022 General Notifications Latest News

وفاقی حکومت نے کل  نو نومبر کو یوم اقبال کی چھٹی بحال کر کے عام تعطیل کا اعلان کر دیا 

 کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے  علامہ محمد اقبال ڈے پر چھٹی بحال کر کے ملک بھر میں عام تعطیل۔کا اعلان کر دیا ہے وزیر اعظم کے ایما پر کیبنٹ ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری نے نوٹیفیکیشن جاری کر کے ذرائع ابلاغ کے اداروں کو اشاعت کے لیے۔ بھجوایا ہے لہذا کل نو نومبر بروز بدھ۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہوگئی سرکاری و نجی دفاتر و ادارے بند رہیں گے

Related posts

فاٹا یونیورسٹی کے ملازمین کو مارچ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ،گریڈ اٹھارہ سے انیس مردانہ کیسز کل سیکرٹری سروسز کو پہنچ جائیں گے

Ittehad

پنجاب بینوولینٹ فنڈ ۔ ناقص کارکردگی کو ون ونڈو کے ذریعے بہتر بنانے کا دعویٰ

Ittehad

Leave a Comment