2021 Latest News University / Board Newsپنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری امتحانات پارٹ ون کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی by IttehadAugust 18, 2021August 18, 20210813 Share0 پنجاب یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون کے سالانہ امتحانات دو ہزار اکیس نو ستمبر سے شروع ہونگے اس کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی تحریری امتحانات نو ستمبر سے شروع ہو کر 23 ستمبر کو ختم ہوں گے