2020 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی میں گومگو کی کیفیت کھل گئی /نہیں کھلی

آخری ہفتے میں بی ایس داخلوں کا اشتہار اخبارات میں آئے گا اور اگست کے پہلے ہفتے سے بی ایس کے داخلے شروع ہو جائیں گے 

اگست کے پہلے ہفتے سے بی ایس کے داخلے شروع ہو جائیں گے ایم اے ایم ایس سی کے داخلے اگست کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے

پنجاب یونیورسٹی کی ہائی ہاورڈ کیمٹی بے 13جولائی کو منعقد ہوئے والے اپنے اجلاس میں کچھ اہم فیصلے کیے جو نوٹیفائی بھی ہو گئے جن کے مطابق یونیورسٹی کے تمام انتظامی شعبے 15جولائی سے کھل جائیں گے اور ایسا ہو  بھی گیا کل اساتذہ سمیت دیگر ملازمین پہنچ گئے ساتھ ہی صوبائی حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کا اضافہ کر دیا یونیورسٹی انتظامیہ نے پھر اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کی اور اس میں ترمیم کر دی کہ صرف ان ملازمین کو بلایا جائے جن کا آنا اشد ضروری ہو اور وہ لاک ڈاؤن میں آ بھی سکتے ہوں 13جولائی کی ڈینز اور انتظامی افسران کی کمیٹی نے جو دوسرے فیصلے کیے ان کے مطابق جولائی کے آخری ہفتے میں بی ایس داخلوں کا اشتہار اخبارات میں آئے گا اور اگست کے پہلے ہفتے سے بی ایس کے داخلے شروع ہو جائیں گے ایم اے ایم ایس سی کے داخلے اگست کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے بی ایس اور ایم اے ایم ایس سی کے زیر تعلیم طالب علموں کو اگلے سمسٹر میں پرموٹ کر دیا جاے اور امتحان کے انعقاد کا فیصلہ ڈیپارٹمنٹ کی صوا دیدی پر چھوڑ دیا گیا ہے چیرمینز شعبہ جات بی ایس آٹھویں سمسٹر اور ایم ایس آٹھویں سمسٹر کے طالب علموں پرخصوصی توجہ دیں گے اور اور انہیں چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں کی شکل دیکر عملی ورک مکمل کروائیں گے ایم فل پی ایچ ڈی طالب علم ہاسٹل میں قیام کر سکیں گے اور وہ ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے لیبارٹری ورک مکمل کریں گے اس ضمن میں یونیورسٹی کا نوٹیفیکیشن درج ڈیل ہے

(https://cozumelparks.com/)

Related posts

صدر آگیگا پاکستان چوہدری محمد سرفراز کا تعزیعتی ریفرنس ۔۔صدر پیپلا فائزہ رعنا کی شرکت

Ittehad

تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو تیس جون تک ویکسین کرونا ہوگی

Ittehad

الیکشن کمیشن کو خط کہ پرموشن کرنے دیں ملازمین کو دھوکہ دینا ہے

Ittehad

Leave a Comment