2025 HED News Latest News

صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اجلاس ہوگیا تمام اہل مرد وخواتین اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پا گئے

ان 237 خواتین اور 283 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے پر پیپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد

ہم ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی پرموشن ونگ کی ٹیم کے شکر گزار ہیں کہ انہیں بار بار مختلف طرح کے اعترافات لگا کر زچ کیا گیا اور نئے سرے سے کیسز بنانے پر مجبور کیا گیا اور وہ اس میں ثابت قدم رہے اور اپنا رول خوب نبھایا

لاہور( نمائندہ خصوصی) آج پنجاب سول سیکرٹریٹ کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں ہونے والا صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اجلاس منعقد ہوا اور باوثوق ذرائع کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیش ہونے والے 520 مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز پر فیصلے کیے گئے سوائے چند ایک کیسز جو یا تو نامکمل تھے یا سروس میں کوئی مساہل تمام کو ترقی کا حقدار قرار دیا گیا ہم پیپلا پنجاب اور اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ان 283 مرد اور 237 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

Related posts

جوائنٹ ایکشن کمیٹی پے اینڈ سروس پروٹیکشن ملتان کا اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہ

Ittehad

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں بارہ سے اکتیس جولائی تک گرمائی تعطیلات

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ بینش خان رتھ نے ڈاکٹریٹ مکمل کر لی دیگر رہنماؤں کی مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment