2023 HED News Latest News

پرموشن کے منتظر مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی مارچ میں پی ایس بی۔کا امکان نہیں

ڈپٹی ڈائریکٹر کنفیڈریشنل کے خط کے مطابق سنیارٹی نمبر ایک تا 817 تک کےڈیفرڈ کیسز اور 818 تا 965 تک کےکیسز کی پی ای آر 2022 ۔کوانٹیفیکیشن  اور دو ہزار بائیس کے رزلٹ طلب کیے گئےہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر سے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر کو ہدایت کی گئی ہےکہ جو کیسز اسسٹنٹ پروفیسر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے دفتر سے واپس کر دئیے گئے یعنی  سنیارٹی نمبر 1۔ثا 817 ۔ تک کے ڈیفرڈ کیسز اور 818 تا 965 تک کے فریش پرموشن کیسز کی 2022 کی پی ای آر اور رزلٹ و کوانٹیفیکیش جلد تیار کر کے پہنچائی جائیں اس سے اس ہی نتیجہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ پی ایس بی ٹو کا مارچ کے ماہ میں کوئی امکان نہیں یہ امر نہایت افسوسناک ہےکہ اگرچہ الیکشن کمیشن کیطرف سے کلیر کر دیا گیا ہے کہ سواے ریگولر پوسٹنگ ٹرانسفر کے کوئی بین  نہیں ہوں ان کو خواہ مخواہ خوار کیا جا رہا ہے

Related posts

لیکچررز مرد و خواتین کی مزید ترقیاں

Ittehad

آج وقت ہے ،کل نہیں ہوگا ،اپنے چھینے گئے حقوق واپس لینے کا آخری موقع

Ittehad

تیس جون کی تنخواہ پر یکم اگست سے رواں بنیادی تنخواہ پر 30/35 فیصد اضافے کی منظوری

Ittehad

Leave a Comment