2021 HED News Latest News

ایک سو پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی چھ ہفتوں کی ٹرینگ قبل از پرموشن شروع۔ ترانوے مستثنی

ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ٹریننگ قبل از پرموشن کا 31مارچ سے آغاز ہو گیا ہے اس ان لائن ٹریننگ میں ایک سو پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز شریک ہیں جبکہ وہ جن کی دو یا دو سے کم سال سروس باقی ہے انہیں اس ٹریننگ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے ان کی تعداد ترانوے بتائی جاتی ہے یہ ٹریننگ چھ ہفتوں پر محیط ہے اور یہ گیارہ مئی کو احتتام پذیر ہوگی روزانہ اس کے تین سیشن ہوتے ہیں پہلا سیشن دس بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک دوسرا پونے بارہ سے سوا ایک اور پھر تیسرا ایک گھنٹہ کھانے کے وقفے کے بعد سوا دو سے پونے چار بجے ختم ہوتا ہے پہلے ہفتے میں پڑھائے جانے والے مضامین کی تفصیل کچھ یوں ہے

Related posts

ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر انیس عالم انتقال کرگئے

Ittehad

ریکارڈنگ بھیجوانے پر ہمارے تحفظات ہیں وزیر تعلیم اور سیکرٹری کو اگاہ کر دیا

Ittehad

کے پی کے سرکاری ملازمین مخمصے میں وہ ریٹائر ہیں یا حاضر سروس

Ittehad

Leave a Comment