ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین پرانی سنیارٹی نمبر 305 (نیا 102) جنہیں ٹریننگ مکمل کیے ہوئے ایک مدت گزر گئی مگر تاحال پی ایس بی نہیں ہو سکی پھر آ رہے ہیں جا رہے ہیں اپرو ہونے کے بعد بالآخر سیٹ بنانے کے لیے ڈی پی آئی آفیس آئے جنہیں ہر لحاظ سے مکمل کرنے کے بعد سیکریٹریٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن بہنچ گئے جہاں ابتدائی سیکروٹنی کے بعد چند روز بعد سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن بھجوا دیے جائیں گے وہاں آخری سیکروٹنی ہوگی اور پی ایس بی ون کی تاریخ طے ہوگی یہ تھوڑی سی تاخیر میں شاہد ایک بہتری کا پہلو بھی ہے دو ہزار پندرہ کی سلیکٹیز کی تاریخ جوائنگ سے لیکر پانچ سال پورے ۔ہیں ہوئے جند دن کم ہیں جو پورے ہو جائیں گے
previous post