2022 HED News Latest News

مرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش کیے سکتے ہیں ۔۔لا ڈیپارٹمنٹ نے ہائر ایجوکیشن کے خط کا جواب بھجوا دیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے انئیس گریڈ میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے کیسز اب پی ایس بی میں بھجوا سکے گا ڈائریکٹ سلیکٹی اور پرموٹیز  کے درمیان سنیارٹی کے تنازعہ کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے انیس گریڈ میں اسامیاں موجود ہونے کے باوجود سلیکشن بورڈ کو نہ بھیجے جا سکے اب بھی مقدمہ پنجاب  سروس ٹربیونل میں زیر سماعت ہے مگر اس بنا پر کہ عدالت نے کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کر رکھا عدالت نے انہیں سلیکشن بورڈ میں پیش کر نے کرنے کی اجازت دے دی اور لکھ دیا کہ سنیارٹی کا فیصلہ عدالتی فیصلے کی روشنی میں کیا جائے گا  

(https://bellarinova.com/)

Related posts

ملتان ۔۔راہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر یوسف الرحمان زیدی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

ملتان:جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا

Ittehad

کالجز اور سکولز کی صوبائی انتظامیہ نے عید الفطر کی چھٹیاں بڑھا دیں

Ittehad

Leave a Comment