2020 HED News Latest Newsپروفیسرز پرموٹ ہونے والوں کے لیے خوشخبری جن کی اپنےشہر میں پوسٹ نہیں ان کی آپ گریڈیشن ہوگی by IttehadOctober 20, 2020October 20, 202001895 Share0 با وثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ گریڈ انیس سے بیس میں پرموٹ ہونے والی خواتین پروفیسرز کے بارے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جن خواتین کی پوسٹیں اپنے شہر میں میسر نہیں ان کی موجودہ پوسٹوں کو آپ گریڈ کر دیا جاے گا