ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن گوجرانولہ ڈویژن نے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ایک ڈیوٹی روسٹر جاری کیا ہے جس کے مطابق مختلف کالجوں کے ساٹھ لیکچررز کو رمضان بازار نوشہرو روڈ صغیر شہید پارک گوجرانولہ میں واقع رمضان بازار میں ڈیوٹیاں لگانی گئی ہیں جو مانیٹرنگ میں ضلعی انتظامیہ کی مدد کریں گے نصف یعنی تیس لیکچرز صبح چھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک جبکہ دوسرا گروپ تیس لیکچررز ایک بجے دوپہر سے شام چھ بجے تک فرائص سر انجام دیں گے
previous post