2021 Latest News Obituary

ریٹائرڈ پرنسپل اصغر مال راولپنڈی پروفیسر سعید حسن جعفری انتقال کر گئے

گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے سابق پرنسپل ریٹائرڈ پروفیسر سید سعید حسن جعفری 30 جولائی کو انتقال کر گئے ان کی عمر 76 برس تھی مرحوم جعفری صاحب کا تعلق ملتان سے تھا وہ ماہر نباتیات تھے اور گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے شعبہ باٹنی سے وابستہ رہے وہ 2003 تک صدر شعبہ باٹنی کام کر رہے تھے کہ ان کا تبادلہ بطور پرنسپل گورنمنٹ اصغر مال راولپنڈی ہو گیا 2004 میں جوائن کیا اور تقریباً گیارہ ماہ وہاں گزارنے کے بعد ایل  پی آر پر چلے گئے سروس سے فارغت ہوئی تو۔ پھر  ھی اکیڈمی میں بطور بیالوجی ماہر تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے یہ فیض آخر تک جاری رہا مرحوم ایک نیک دل شریف النفس انسان تھے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

Related posts

سابق قائم مقام صدر پیپلا ملک محمد رمضان گرو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مخلص اور دیرینہ دوست پرنسپل گورنمنٹ کالج پنڈی بھٹیاں آج ریٹائر ہو رہے ہیں

Ittehad

قومی چینل لاہور نے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جد و جہد کی کہانی ساری قوم کو سنا دی

Ittehad

Leave a Comment