2025 Latest News Press Releasesبھلوال۔۔۔شطرنج کے مقابلوں میں پروفیسر طاہرہ یاسمین پنجاب بھر کی خواتین میں اول رہیں by IttehadFebruary 27, 2025February 27, 2025024 Share0 سرگودھا (نامہ نگار) پنجاب بھر کے اساتذہ کے کھیلوں کے مقابلوں میں شطرنج میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی پروفیسر طاہرہ یاسمین صوبے بھر کی خواتین میں اول قرار پائیں