2022 Latest News Obituary

راولپنڈی ۔۔ پروفیسر راصب اعوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے شعبہ فزکس کے اسسٹنٹ پروفیسر راصب اعوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئےان کی عمر تقریباً  چون برس تھی ایم ایس سی فزکس کے بعد انہوں نے گیارہ فروری انیس سو چھیانوے کو بطور لیکچرر محکمہ ہائر ایجوکیشن میں جوائن کیا اٹھائیس  مارچ کو ڈائریکٹ پنجاب پبلک سروس کمیشن سے  سلیکٹ ہو کر بطور اسسٹنٹ پروفیسر جوائن کیا ان کا تعلق منڈی بہا الدین شہر سے تھا وہ خوش و خرم زندگی زندگی گزار رہے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا  اور وہ جانبر نہ ہو سکے  ان کی رہائش  اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں تھی جس کے قریب آج ساڑھے چار  بجے ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اللہ تعالیٰ ان کےگناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے    

Related posts

تجمل عباس رانا نئے سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

Ittehad

 مرداسسٹنٹ پروفیسر کے 817 کیسز کی پری پی ایس بی اج تین بجے سہ پہر ہورہی ہے

Ittehad

پرائمری کے بعد مڈل اور ہائی سکولوں کی اوٹ سورسنگ کی بھی شنید

Ittehad

Leave a Comment