2022 Latest News Transfer / Posting Notifications

  پرنسپل ڈاکٹر مجاہد حسین بخآری کے ٹرانسفر آرڈرز واپس۔ بطور پرنسپل کام پر بحال 

پروفیسر محبوب عارف ۔پروفیسر نصیر غازی اور مہر الیاس کا اظہار تشکر اور پروفیسر بخآری کو منصب دوبارہ سنبھالنے پر مبارکباد 

ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے چند ماہ قبل کیے گئے ٹرانسفر آرڈرز محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے واپس لے لیے ہیں اور انہیں سابق منصب پر بحال کر دیاگیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما پروفیسر محبوب عارف ۔پروفیسر نصیر غازی اور پروفیسر مہر الیاس نے اس نوٹیفیکیشن کے اجراء پر اظہار تشکر کیا اور اسے حق کی فتح قرار دیا ہے انہوں نے پروفیسر مجاہد بخآری کو منصب دوبارہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے 

Related posts

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے 

Ittehad

ریٹائرمنٹ کے قریب پروفیسر کے خلاف معاندانہ کارروائی،اتحاد اساتذہ ساہیوال کے پرنسپل کے خلاف قرارداد مذمت

Ittehad

نواسی مرد لیکچررز کی آسامیاں پر کرنے کیلیے اشتہار 

Ittehad

Leave a Comment