2020 Latest News Press Releases

پرائیویٹ سکول ایکٹ کا حتمی ڈرافٹ تیار/لا ڈیپارٹمنٹ کو بھیجا جا رہا ہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سکول ایکٹ کا ختمی ڈرافٹ  تیار کرلیا ہے اگلے چند روز میں لا ڈیپارٹمنٹ کو بھیج کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مراد راس  کی پرائیویٹ سکول ایکٹ کے حوالے اہم اجلاس کی صدارت  جس میں ملاقات میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب سارہ اسلم، قانونی ماہرین و دیگر شریک تھے ۔       صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے پرائیویٹ سکول ایکٹ میں متعارف کروائے جانے والے تمام پہلوؤں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا ۔ اس موقع پر مراد راس کا کہنا تھا کہ        پرائیویٹ سکول ایکٹ کا ڈرافٹ مکمل کر لیا ہے : پرائیویٹ سکول ایکٹ کا ختمی ڈرافٹ اگلے چند روز میں لا ڈیپارٹمنٹ کو بھیج کر دیا جائے گا۔       ہر ممکن کوشش ہے کہ پرائیویٹ سکول ایکٹ جلد از جلد متعارف کروایا جا سکے۔       ہراساں کرنے جیسے گھناونے عمل کی روک ہم اپنے بچوں کی ہر ممکن حفاظت کریں گے وزیر تعلیم سکولز پنجاب نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ لاہور گرامر اسکول میں ہراساں کرنے کا جو واقع ہوا وہ ثابت ہو گیا ہے اور ایسے واقعات بچیوں کے اداروں میں ہی نہیں لڑکوں کے اداروں میں بھی ہوتے ہیں بہت سے لوگوں نے ذاتی طور پر مجھ تک رسائی کر کے مجھے بتایا ہے جو بہت افسوس ناک بات ہے ہم ایسا اپنے بچوں کے ساتھ ہرگز نہیں ہونے دیں گے پرائیویٹ سکولوں میں بلا جواز فیسوں میں من مانی برآے بھی قواعد و ضوابط بنائے ہیں جن کو آخری شکل دی جا رہی ہے انہوں نے تین اساتذہ ،ایک دفتری عملے کے ملازم اور ایک منتظم خاتون کے نام لیے اور ان کی تصاویر دیکھیں اول الذکر چاروں اصحابِ ہراستگی کے واقع میں ملوث پائے گئے جبکہ موخر الذکر خاتون کو بچوں نے درجنوں شکایات کیں اور انہوں نے کوئی ایکشن نہیں لیاتھام کے لئے ہر ممکن سخت سے سخت اقدامات عمل میں لائیں گے۔

Related posts

فائونڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی کا روایتی طریقے سے امتحان لینے کا اعلان

Ittehad

سکیل کی ابتدائی سٹیج سے  تنخواہوں تیس فیصد اضافہ ہوگیا اکاؤنٹ افیسز سے میسجز جاری

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کو ٹرانسفر کر کے کالج میں بھیج دیا گیا 

Ittehad

Leave a Comment