کال لیٹر جاری کر دئیے گئے ہیں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امیدواران کو ایک ایک بجے، بہاولپور ڈویژن کے امیدواران کو گیارہ بجے دوپہر اور ملتان ڈویژن کے امیدواران کو تین بجے بعد دوپہر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب جنوبی پنجاب واقع ملتان کے دفتر میں سرچ کمیٹی کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
ملتان ( نمائندہ خصوصی) پرنسپلز کے لیے انٹرویوز کے دوسرے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں پرنسپلز کی جو آسامیاں خالی پڑی ہیں ان کے لیے درخواستیں طلب کی گئیں میرٹ بنا کے امیدواران کی شارٹ لسٹنگ کی گئی اب ان شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لیے پانچ نومبر 2025 بروز بدھ کو ملتان میں واقع ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کالجز ساؤتھ پنجاب کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے بہاولپور ڈویژن کے امیدواران کو گیارہ بجے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امیدواران کو ایک بجے دوپہر اور ملتان ڈویژن کے امیدواران کو تین بجے بلایا گیا ہے اس مقصد کے لیے ایک سرچ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں اعلی افسران اور وزیر تعلیم ممبران ہیں ان میں سے جو موقع پر موجود ہوتے ہیں کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کر لیتے ہیں
FOR CALL LETTERS OF MULTAN DIVISION CLICK THE LINK
https://hed.punjab.gov.pk/system/files/Interview%20Principal%20%28Multan%29%20Male.pdf
FOR FEMALES CANDIDATES MULTAN DIVISION
https://hed.punjab.gov.pk/system/7files/Interview%20Principal%20%28Multan%29%20Female.pdf
THIS PAGE IS NOT THERE
FOR CALL LETTERS OF MALE BAHAWALPUR
https://hed.punjab.gov.pk/system/files/Interview%20Principal%20%28Bahawalpur%20Male%29.pdf
FOR CALL LETTERS OF FEMALE BAHAWALPUR DIVISION
https://hed.punjab.gov.pk/system/files/Interview%20Principal%20%28Bahawalpur%20Female%29.pdf
FOR MALE CANDIDATES D.G.KHAN DIVISION
https://hed.punjab.gov.pk/system/files/Interview%20Principal%20%28D.G%20Khan%29%20Male.pdf
FOR FEMALE CANDIDATES DERA GHAZI KHAN DIVISION
https://hed.punjab.gov.pk/system/files/Interview%20Principal%20%28D.G%20Khan%29%20Female.pdf
