2024 HED News Latest News

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹرز کے انٹرویوز اور ان کی تعیناتی کے احکامات کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذمے اگلے مرحلہ پرنسپلز کے انٹرویوز کا شیڈول دینا ہے مگر اس سے قبل ماضی کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواستوں کے ابہام کو دور کرکے اکیڈمک کے نمبرز کو درست کروانا ہے اس ضمن میں ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی عبد الحمید نے ایک وڈیو تیار کی ہے جس کے مخاطب وہ تمام پرنسپل صاحبان ہیں جن کے سٹاف میں سے کسی نے پرنسپل کی کسی خالی آسامی کے لیے درخواست دے رکھی ہے وہ پرنسپل اپنا پورٹل کھول کر ان یا اس سٹاف ممبر کے کوائف کو چیک کریں گے غلط ہونے کی صورت میں درست کریں گے اور۔درست ہونے کی صورت میں اس کی تصدیق کر دیں گے درستی کی صورت میں پروگرام از خود اس کے حاصل کردہ نمبروں کی تصحیح کر دیے گا پورٹل کھولنے کے بعد یہ عمل کیسے کرنا ہے اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں لنک آپ تک پہنچ چکا ہوگا اگر نہیں تو ذیل میں درج لنک کو کلک کریں اور غور فرمائیں

Related posts

انتقال پُرملال — ۔صدمات۔ —- ۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

  پنجاب یونیورسٹی   میں اندھیر نگری رولز ریگولیشن اور میرٹ کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں 

Ittehad

پبلک سروس کمیشن کی مشتہر لیکچررز کی آسامیوں کے کس مضمون پر کس کس قابلیت کے حامل درخواست دے سکتے ہیں

Ittehad

Leave a Comment