2021 HED News Latest News

ابتدائی تعلیم کے سکول ،ہائر ایجوکیشن کے کالجز و یونیورسٹیز کل سے کھل رہی ہیں

ہائر ایجوکیشن کے کالجز  ۔یونیورشٹیز اور کے جی سے ہفتم کی کلاسز کیلئے متعلقہ ادارے کل یکم فروری دو ہزار اکیس سے کھولے جا ہیں یہ ادارے موسم سرما کی تعطیلات اور کرونا کی صورتحال کے باعث بند کیے گئے تھے محکمہ صحت سے اجازت کے بعد چاروں صوبائی وزرائے کی میٹنگ زیر صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  چار جنوری کو منعقد ہوئی جس میں پہلے سے مجوزہ شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے یہ طے ہوا کہ اب پرائمری و مڈل سکول پہلے کھولنے کی بجائے  درمیانی تیر یعنی سیکنڈری و ہائر سکینڈری تعلیم کے پہلے کھولے جائیں چنانچہ یہ ادارے اٹھارہ جنوری کو کھول دئیے گئے دوسرے مرحلے میں پرائمری و مڈل سکول  ڈگری کالج اور یونیورسٹیاں یکم فروری سے جھولنا قرار پایا تھا چنانچہ یہ ادارے کل سے کھولے جا رہے ہیں

Related posts

ہر حکومت نے کا لج  اساتذہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا، غلام مصطفی

Ittehad

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے کی بنا پر پندرہ کالج اساتذہ کے خلاف کاروائی

Ittehad

پرائیویٹ کالجوں کی بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم ہو سکتی ہے ڈی پی آئی کی وضاحت

Ittehad

Leave a Comment