2022 HED News Latest News

لیکچررز سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز — ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال 

ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد سنیارٹی نمبر ایک تا بانوے خواتین سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو سولہ تک پی۔ایس بی کے بعد منٹس منظوری کے لیے وزیر اعلی ہاؤس میں اسسٹنٹ پروفیسر مرد سنیارٹی نمبر اٹھ سو اٹھارہ  تا نو سو پینسٹھ تک خواتین تین سو اڑسٹھ  سے لے کر پانچ سو اکتیس تک ڈی پی آئی آفیس میں  تیاری کے آخری مراحل میں چند روز تک سیکریٹریٹ چلے جائیں گے مرد اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر نو سو چھیاسٹھ سے  چودہ سو تک ڈپٹی ڈائریکٹر آفیسز میں تیاری ان کی ٹریننگ کا شیڈول  بھی جلد جاری ہو جائے گا سنیارٹی نمبر پانچ سو بتیس سے لیکر گیارہ سو دس تک ٹریننگ اور  کیسز کی تیاری دونوں جاری ہیں

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 تا 1400 کی ٹریننگ اسی ماہ تیسرے ہفتے میں شروع ہو کر جنوری 2023 کے وسط تک مکمل ہو جائے گی  

لیکچررز مرد و خواتین جن کا سلیکشن بیج 2012 ہے تمام  پرموشن رینج میں ا چکے ہیں ان کی ٹریننگ جنوری وسط سے شیڈول کی جارہی ہے امید ہے یہ ٹریننگ فروری 2023 تک مکمل ہو جائے گی 

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز واپس کر دئیے گئے دو ہزار تئیس کی رپورٹ اور نیا ورکنگ پیپر درکار ہے

Ittehad

گریڈ بیس کی ترقی رینج والی خواتین اور کارکنان توجہ فرمائیں

Ittehad

پنجاب کی پبلک سیکٹر کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

Leave a Comment