2023 HED News Latest News

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے پری پی  ایس بی بارہ اکتوبر جبکہ پی ایس بی اگلے ہفتے متوقع 

سنیارٹی نمبر ایک تا تیرہ سو انچاس تک ڈیفرڈ ایک تا 964 اور 965 تا 1349فریش کیسزایجنڈے میں شامل ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی ) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے ایک سرکاری  مکتوب کے مطابق جو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نام لکھا ہے کہ آپ کے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بھجوائے گئے  اسسٹنٹ پروفیسر کی ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ترقی کے 422 کیسز  کی ابتدائی سیکروٹنی کل بارہ  اکتوبر 2023 کو گیارہ بجے ہوگی ان میں جو کمیاں خامیاں ہوں انہیں ہو سکے تو دور کروائیں  یاد رہے کہ سینیارٹی نمبر ایک تا 964 کے ڈیفرڈ اور 965 تا 1349. کے مجموعی طور پر 422 کیسز ایک عرصہ۔سے ترقی کے منتظر ہیں 

Related posts

تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع ۔اب تئیس مئی تک بند

Ittehad

گیارہ مختلف ممالک کے سکالرشپس کی لسٹ دو ہزار بائیس کیلئے فلی فنڈڈ

Ittehad

سابق ڈائریکٹر پنڈی ڈویژن پروفیسر جہاں زیب خان انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment