2021 HED News Latest News

وضاحت — اسسٹنٹ پروفیسرز مردانہ و زنانہ کی ترقی نہیں محض پری پی ایس بی ہوئی ہے

آج صبح سے ایک حلقے کی جانب سے یہ خبر چلائی جا رہی ہےکہ مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کا سلیکشن بورڈ ہو گیا ہے اور محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بھجوائے گئے تمام کیسز فیصل ہو گئے ہیں اور یہ کہ مردانہ 76 کیسز اور سنیارٹی نمبر 1301 تا 1520 زنانہ کیسز کلیر ہو گئے ہیں اور یہ خواتین وحضرات ترقی پا گئے ہیں ان سب کو۔ مبارک ہو  محکمہ ہائر ایجوکیشن اور سروسز ائنڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے انتہائی باخبر ذرائع نے اس کی تصدیق نہیں کی انہوں نے یہ کہا ہے کہ کل یعنی چار مارچ دو ہزار اکیس کو میل 76 کیسز اور آج یعنی پانچ مارچ کو خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی پی ایس بی ہو رہی ہے سلیکشن بورڈ کی تاریخ کے لیے درخواست کر دی گئی ہے لیکن تا حال کوئی تاریخ دی نہیں گئی 

Related posts

مسیحی پروفیسرز کو کرسمس کی مبارکباد

Ittehad

ایک سو اکاون ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا گئے سات ڈیفرڈ اور دو سپر سیڈ

Ittehad

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات سے ملاقات ۔وزیر اعلی تک مطالبات پہنچانے کی یقین دہانی

Ittehad

Leave a Comment