2023 General Notifications Latest News

وفاقی حکومت نے بپنشن میں ساڑھے سترہ  فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اضافہ نٹ پنشن پر کیا گیا ہے نٹ سے مراد ملنے والی رقم سے میڈیکل الاؤنس منہا کرنے کے بعد جو رقم بچتی ہے فیملی پنشن پر بھی اسی حساب سے اضافہ ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں وزیر خزانہ کے اعلان کردہ اعداد وشمار کے مطابق  ریٹائر ڈسرکاری ملازمین کی پنشنز میں ساڑھے سترہ فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس بات کی وضاحت کر دی گئی ہےکہ یہ اضافہ نٹ پنشن پر ہوگا اور نٹ پنشن سی مراد کیا ہے اس کی بھی وضاحت کی گئی ہےکہ میڈیکل الاؤنس منہا کرنے کے بعد جو رقم باقی بچتی ہے نٹ پنشن کہلاتی ہے یہ بھی واضح کیا گیا ہےکہ یہ اضافہ وفاقی سے پنشن حاصل کرنے والے دوسرے ملازمین پر بھی ہوگا فیملی پنشن  وصول کرنے والے مرحوم سرکاری ملازمین کے لواحقین کی رقم  بھی اسی تناسب سے بڑھائی جائے گی

Related posts

سینتالیس ترقی پانے والے لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

ریکارڈنگ بھیجوانے پر ہمارے تحفظات ہیں وزیر تعلیم اور سیکرٹری کو اگاہ کر دیا

Ittehad

تمام سنیارٹی لسٹیں مشتہر کر کے ان پر درستی کے لیے کوائف طلب کر لیے

Ittehad

Leave a Comment