2021 Akhbaar Latest News

لیکچررز کی 1731 آسامیاں پبلک سروس کمیشن نے مشتہر کر دیں

مشتہر آسامیوں میں 1359 خواتین کی اور 372 مردوں کی ہیں

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے آج قومی اخبارات میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مختلف مضامین میں لیکچررز کی بھرتی کا ایک اشتہار دیا ہے جس کے مطابق 1359 اور 372 مرد لیکچررز  بھرتی کیے جائیں گے درخواستیں ان لائن دی جائیں گی درخواست بھجوانے کی آخری تاریخ  17 دسمبر مقرر ہے متعلقہ مضمون میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے حامل خواتین و حضرات درخواست دینے کے اہل ہیں  دیگر معلومات ذیل میں اخبارات میں شایع ہونے والے اشتہار پر دیکھی جا سکتی ہیں بنک چالان فارم ۔تجربے کا سرٹیفیکیٹ اور ڈیپارٹمنٹ کی اجازت  ہماری ویب سائٹ is.com.pk  سے ڈاؤن لوڈ سیکسن سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کی جا سکتی ہیں  مزید تفصیل کے لیے پی پی ایس www.ppsc.gop.pk س مدد لی جا سکتی ہے 

Related posts

سرکاری جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے گرانٹس میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے ڈاکٹر عبد الستار/ڈاکٹر احتشام

Ittehad

کالج کی رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کا اختیار پرنسپلز سے چھین لیا گیا اب کن کو رہائشیں ملیں گی ؟

Ittehad

July 1997

Ittehad

Leave a Comment