Latest News Press Releases

پی پی ایل اے سرگودھا کےقائدین کاآسان اکائونٹ کے حوالے سے اکائونٹ آفس کا دورہ

پپلا سرگودھا ڈویژن کی طرف سے ڈاکٹر حافظ محمد رمضان صدر پپلا سرگودھا اور کور کمیٹی کے رکن سید ابوالحسن نقوی صاحب اور مرکزی قائد پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ احمد ندیم نے اکاؤنٹ آفس سرگودھا کا دورہ کیا اور اکاؤنٹ آفیسر سے ملاقات کی اور اس ماہ میں گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج چاندی چوک سر گودھا ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی تنخواہوں کے بارے تازہ ترین صورتحال کے بارے معلومات حاصل کیں اکاؤنٹ آفیسر نے پپلا کے وفد کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اس ماہ کی تنخواہیں پرانے نظام کے مطابق دی جا رہی ہیں اور مزید اس معاملے کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن اور فنانس ڈیپارٹمنٹ دیکھ رہیں ہیں لہذا اکاؤنٹ آفس اس معاملے میں ہائر اتھارٹی کی وضاحت اور احکامات تک موجودہ نظام کو برقرار رکھے گا۔

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشنز کے لیے پی ایس بی کا اجلاس 15 مئی کو طلب

Ittehad

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر (ر) حافظ اعتبار خاں اللہ کی رحمت میں چلے گئے 

Ittehad

تصیح شدہ مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی سنیارٹی لسٹ جاری 

Ittehad

Leave a Comment