2022 Latest News Press Releases

 سپیکر پنجاب اسمبلی اور وزیر تعلیم ملکر پے پروٹیکشن کو ممکن بنوائیں گے اور وزیر اعلی اس کا اعلان کریں گے

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنماؤں کی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خاں سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی پے پروٹیکشن پر سیر حاصل گفتگو وزیر ہائر ایجوکیشن سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں کال کر اس معاملے میں کام کرنے کا عندیہ

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی نے سپیکر پنجاب اسمبلی جناب محمد سبطین خان صاحب سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔۔سپیکر صاحب نے وزیر ہایئر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں سرفراز صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اس مسئلہ کے حل کے لیئے مل کر کوشش کرنے پر اتفاق کیا اور جلد ہی اس مسئلہ کے ٹھوس حل کے لیئے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کا عندیہ دیا۔۔

اس ملاقات میں پیپلا کے سینئر رہنما چوہدری غلام مصطفی صاحب ،جنرل سیکرٹری پی پی ایل اے ڈاکٹر صاحبزادہ احمد ندیم صاحب سرگودہا ڈویزن کے صدر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان صاحب ۔۔پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کے ممبران جناب پروفیسر حسن رشید صاحب میڈم فائزہ رعنا صاحبہ کامرس ونگ سے ملک مدثر اور پروفیسر رانا عمران بھی وفد میں شامل تھے۔

+10

Related posts

نجکاری ،لیو انکیشمنٹ اور۔منفی پینشن ترامیم کے خلاف جی ٹی اے کا مظاہرہ

Ittehad

ورکرز ویلفئیر سکولوں کے اساتذہ کو 3 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی،احتجاج کا اعلان

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے ہمدم دیرینہ پروفیسر طارق محمد انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment