فیصل آباد میں ہونے والے اس احتجاج میں پپلا فیصل آباد ڈویژن ،، اتحاد اساتذہ فیصل آباد ڈویژن کے رہنماؤں کے علاؤہ مرکزی قائدین اتحاد اساتذہ پاکستان اور پپلا بھی شرکت کریں گے سرگودھا ڈویژن کی پپلا قیادت حسب سابق احتجاج میں شامل ہوگی
ڈاکٹر خورشید اعظم صدر پپلا اور محترمہ شکفتہ رانا جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن کی زیر قیادت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پلے کارڈ ،ہینکر بینرز اور فلیکس بنوائے گئے ہیں جن پر قائدین کی تصاویر و لیو انکشمنٹ و پنشن رولز کے مخالف نعرے درج ہیں
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی ،ملتان اور گوجرانولہ کے بعداگیگا کا چوتھا ڈویژنل ۔احتجاج کل بروز منگل بتاریخ 25 ستمبر فیصل آباد میں کیا جائے گا
ڈاکٹر خورشید اعظم صدر پپلا اور محترمہ شکفتہ رانا جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن کی زیر قیادت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پلے کارڈ ،ہینکر بینرز اور فلیکس بنوائے گئے ہیں جن پر قائدین کی تصاویر و لیو انکشمنٹ و پنشن رولز کے مخالف نعرے درج ہیں آگیگا کے پروگرام کے مطابق تمام مظاہرین سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد کے سامنے محکمہ انہار کے میدان میں پنڈال میں صبح ساڑھے دس بجے سے گیارہ بجے تک جمع ہونگے اتحاد اساتذہ پاکستان کے بینر تلے ایک۔ جلوس مرکزی و ڈویژنل قائدین کی قیادت میں وفات مقررہ پر وہاں پہنچے گا ڈاکٹر خورشید اعظم اور محترمہ شگفتہ رانا کی سر پرستی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں فلیکس بینرز ہینگرز اور پےکارڈز لکھوا لیے گئیے ہیں