2025 Latest News Press Releases

مستقل پرنسپل تعینات ہونے پر ڈاکٹر عبد الرحیم اشرف اور میڈم عشرت ناہید کو پیپلا کی مبارکباد

ڈاکٹر عبد الرحیم اشرف کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ اور میڈم عشرت ناہید کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شیخوپورہ میں تین سال کے لیے مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کی طرف سے محترمہ عمرانہ نیاز ،میڈم شگفتہ عباس ،میڈم امروزیہ نذر ، میڈم مہوش مسعود ڈاکٹر سلیم اختر ،ڈاکٹر خرم ورک ،پروفیسر رانا ارشد ،پروفیسر فرحان نذیر اور پروفیسر فواد نے دونوں پرنسپلز کے دفاتر میں حاضر ہو کر انہیں خوش آمدید کہا پھول پیش کیے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

شیخوپورہ (خبر نگار ) پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنماؤں نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ کے پرنسپل پروفیسر عبد الرحیم اشرف اور گورنمنٹ گریجویٹ برائے خواتین شیخوپورہ کی پرنسپل پروفیسر عشرت ناہید کو بطور مستقل پرنسپل جوائن کرنے پر انہیں خوش آمدید کہا ہے پیپلا اور اتحاد اساتذہ کی ٹیم کے اراکین ایڈیشنل سیکرٹری پیپلا لاہور ڈویژن میڈم عمرانہ نیاز ۔میڈم شگفتہ عباس، میڈم امروزیہ نذر ۔میڈم مہوش مسعود ،ڈاکٹر سلیم اختر،ڈاکثر خرم ورک ،محترم رانا ارشد ،محترم فرحان نذیر اور محترم فواد نے دونوں پرنسپلز کے دفاتر میں حاضر ہو کر کالج کا تین سال کے لیے بطور مستقل پرنسپل چارج سنبھالنے پر خیر مقدم کیا انہیں پھول پیش کیے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ڈاکٹر خرم ورک اور محترم فرحان نذیر نے میڈم عشرت پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ کے کالج میگزین بھی پیش کیا

Related posts

عزت مآب یاسر ہمایوں صاحب ۔۔کچھ مراد راس سے ہی سیکھ لیں

Ittehad

پھیلتے اشوب چشم کی بنا پر پنجاب کے تمام سکول کل بند رہیں گے

Ittehad

بہاولپور اور فیصل آباد کی اکیس خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

Leave a Comment