2022 HED News Latest News

اردو کی نوے نو منتخب خواتین لیکچررز  کی پوسٹنگ تجاویز مرتب۔ کسی اعتراض کی صورت میں رابطہ کریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے والی اردو سبجیکٹ کی نوے خواتین لیکچررز کی پوسٹنگ کے سارے مدارج طے پا گئے ان سب کو آسامیوں کی فہرست مہیا کر کے پوسٹنگ ترجیحات مانگی گئیں اب ان ترجیحات اور کمیشن میں ان کے میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محکمہ نے پوسٹنگ پرپوزلز مرتب کی ہیں اور انہیں مشتہر کر دیا ہے اب انہیں یہ کہا گیا ہے کہ اگر انہیں کوئی اعتراض ہے تو کل تائیس اپریل تک درج ذیل ای میل پر اطلاع دیں بصورتِ دیگر انہیں نوٹیفائی کر دیا جائے گا

so.smf.hed@usman

Related posts

پروفیسرز کی آٹا  تقسیم کرنے کی ڈیوٹی لگانے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف مظاہرہ

Ittehad

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی انیس خواتین کے تعیناتی کے ارڈرز

Ittehad

خدارا پنجاب یونیورسٹی پر رحم کریں! وائس چانسلر میرٹ پر تعینات کریں

Ittehad

Leave a Comment