2021 HED News Latest News

یونیورسٹی سے واپس آنے والی ملتان کی 21 خواتین اساتذہ کی تعیناتی

 خواتین یونیورسٹی ملتان کی کالج کیڈر میں واپس آنے والی اکیس خواتین اساتذہ کو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے تعینات ہونے والی خواتین کی جائے تعیناتی کی تفصیل درج ذیل نوٹیفیکیش میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

  پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی دو سو ستانوے آسامیاں مشتہر کر دیں 

Ittehad

ریٹائرمنٹ پر گروپ انشورنس کی ادائیگی ۔۔پنجاب اور سندھ کی حکومتیں آمادہ نہیں 

Ittehad

سپرینٹنڈنٹ اور دیگر امتخانی سٹاف مہیا کرنا ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور چیف ایگزیکٹو افیسرز کی ذمہ داری ہے

Ittehad

Leave a Comment