2021 HED News Latest Newsیونیورسٹی سے واپس آنے والی ملتان کی 21 خواتین اساتذہ کی تعیناتی by IttehadAugust 30, 2021August 30, 20210699 Share0 خواتین یونیورسٹی ملتان کی کالج کیڈر میں واپس آنے والی اکیس خواتین اساتذہ کو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے تعینات ہونے والی خواتین کی جائے تعیناتی کی تفصیل درج ذیل نوٹیفیکیش میں دیکھی جا سکتی ہے